#Crypto currency

ڈیجیٹل کرنسی: ڈیجیٹل کرنسی جو کہ انٹرنیٹ پر آن لائن ٹرانزکشن ہے ، بجلی کا استعمال ہے اور مختلف بلاک چین یا ڈیجیٹل بٹوے میں رکھی جاتی ہے ۔اور یہ جوڑے کی صورت میں کام کرتی ہے ۔اس کی سب سے بڑی خوبی یہ کسی دوسرے کی اجارہ داری ختم کرتی ہے۔یہ ملکمل آپ اپنی مرضی سے استعمال کر سکتے ہیں، بغیر کسی کے مداخلت کے اور انتہائی آسانی سے دنیا کے کسی بھی کونے میں ۔اور یہ ایک طرح کی۔ انٹرنیشنل کرنسی ہے جو سب کو برابر بھی کرتی ہے ۔یہ دنیا کے تمام اجارہ دار اور حکومتوں کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے، کیونکہ ان کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی ۔ اگر حکومتوں کی کرنسی پر اجارہ داری ختم ہو گئی تو حکومتیں نظام مملکت کیسے چلا پائیں گی یا کنٹرول کسیے ہو گا؟اگر اس کے قانون سازی کرتی ہیں تو کیا ڈیجیٹل کرنسی کی افادیت رہ پائے گی ؟ بہرحال یہ لوگوں کے لئے بہت آسانی پیدا کرے گی۔آئندہ سالوں میں انسان ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ۔انسان آزاد پیدا ہوا اور اس کی آزادی کوئی چھین نہیں پائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

Digital & #Future assests

#Energy , #Electricity